سید ضمیر جعÙری۔اردو ادب Ùˆ مزاØ+ کا ایک بÛت بڑا نام،ان Ú©ÛŒ ÛŒÛ ØºØ²Ù„ آج نظر سے گزری سوچا آپ Ú©Û’ ساتھ شئیر کروں۔۔۔۔۔
شوق سے لخت جگر نور ٠نظر پیدا کرو
ظالمو ! تھوڑی سی گندم بھی مگر پیدا کرو
ارتقا تÛذیب کا ÛŒÛ ÛÛ’ Ú©Û Ù¾Ú¾ÙˆÙ„ÙˆÚº Ú©Û’ بجاۓ
توپ کے دھڑ،بم کے دھڑ،راکٹ کے سر پیدا کرو
میں بتاتا ÛÙˆÚº زوال اÛÙ„ یورپ کا پلان
اÛÙ„ یورپ Ú©Ùˆ مسلمانوں Ú©Û’ گھر پیدا کرو
میری دشواری کا کویٔ Ø+Ù„ مرے Ú†Ø§Ø±Û Ú¯Ø±Ùˆ
جلد تر پیدا کرو اور مختصر پیدا کرو
میری درویشی کے جشن تاجپوشی کے لیے
ایک ٹوپی او ر کچھ مرغی کے پر پیدا کرو
خضرت ٠اقبال کا شاÛین تو کب کا اٌڑ گیا
اب کویٔ اپنا مقامی جانور پیدا کرو
سید ضمیر جعÙری